پاکستان

ایم ڈبلیو ایم پاکستان آج اپنے انتخابی منشور کا اعلان کریگی

mwm flagمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے انتخابی منشور کا اعلان آج صوبائی سیکرٹریٹ لاہور میں کیا جائیگا۔ مرکزی سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی علماء کے وفد کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس میں ایم ڈبلیو ایم کا سیاسی منشور پیش کریں گے۔ صوبائی دفتر سے جاری مختصر اعلامیے کے مطابق تمام میڈیا کو دعوت نامے جاری کر دئیے گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق سیکرٹری سیاسیات آئندہ الیکشن کے حوالے سے اہم اعلانات بھی کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button