پاکستان

کراچی :سندھ سروس ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر حسن عالم شہید

labike ya hussainشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق  نارتھ کراچی کے علاقے پاور ہاوس کے قریب گھات لگاے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سندھ گورنمنٹ سروسیز ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر حسن عالم شہیدہوگئے ۔حسن عالم کی میت کو عباسی شہید ہسپتال سے امام بارگاہ شہداء کربلا انچولی سوسائٹی منتقل کیا گیا ہے
واضح رہے کے شہر کراچی میں ایک گھنٹے کے اندر تکفیری دہشتگردوں کی یہ دوسری درندہ صفت کاروائی ہے اس سے قبل لیاری کے علاقے نیاآباد کھڈامارکیٹ کے پاس حبیب علی کو شہید کیا تھا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button