کراچی: امریکی سعودی نواز تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، علی عباس زخمی

29 دسمبر, 2012 10:43

shia zakhmi shiitenewsشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی 5سی 4 نمبر کے پاسامریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی ایک گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 42 سالہ شیعہ مومن سید علی عباس نقوی ولد سید اظہر حسین نقوی زخمی ہوگئے۔

زخمی ہونے والے سید علی عباس نقوی ولد سید اظہر حسین نقوی کو واقعے کے بعد عباس شہید اسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں سے زخمی سید علی عباس نقوی ولد سید اظہر حسین نقوی کو بہتر علاج و معالجے کے لیے آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

3:19 شام اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔