پاکستان

کوئٹہ: احتجاجی ریلی میں زخمی ہونے والا ایک نوجوان زخموں کی تاب نالاتے ہوئے چل بسا

shaheedنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق یکم ستمبر کوئٹہ میں 7 شیعہ مسلمانوں کی شہادت کے خلاف نکالی جانے والی ریلی پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ(اہلسنت و اجماعت) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے نوجوانوں میں لیاقت علی نامی ایک نوجوان زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

واضع رہے کہ یکم ستمبرکوئٹہ شہر میں ہزار گنجی سبزی منڈی روڈ پر کالعدم سپاہ صحابہ کے عسکری ونگ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 5 مومنین شہید ہوگئے جبکہ کچھ دیر بعد سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے اختر آباد روڈ پر فائرنگ کرکے 2 مومنین کو شہید کردیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button