پاکستان

مظفر گڑھ :سانحہ خان پور کا ماسٹر مئنڈ انس بن ملک ملعون تین ملعون ساتھیوں کے ساتھ رہا

bannedشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ۔امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کا دہشت گرد انس بن ملک ملعون اپنے تین ملعون ساتھیوں کے ساتھ قانون نافذ کرنے والے ادارواں کی تحویل رہا ۔ملعون انس بن ملک خان پور میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوس مین ہونے والے دھماکے کا ماسٹر مائنڈ اور حافظ ثقلین کی قتل کی ایف آئی آر کا مرکزی ملزم تھا ۔ملعون کی رہائی کے بعد امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں نے ڈی،پی،او،چوک مظفر گڑھ تک ریلی نکالی جس سے ملعون انس بن ملک اور لدھیانوی نے ناصبی وہابیوں سے خطاب کرتے ہوئے تکفیری نعرے لگائے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button