پاکستان

گلگت ؛امریکی سعودی نواز دہشت گردوں کے ہاتھوں34 سالہ شیعہ نظام الدین زبح

shiitenews shia killingگلگت کے علاقے شہروٹ میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگرد قاضی نثار گروپ کے ہاتھوں نظام الدین کو زبح کردیا گیا۔
مزید تفصیلات کے مطابق 34 سالہ شیعہ مومن نظام الدین ولد مصطفی شاہ جو کہ اپنے کھیتوں میں پانی ڈال کر اہنے گھر واپس آرہے تھے کہ دہشتگردوں نے شہروٹ کے مقام پر بندوق کے زور پر اغوا کرلیا سعودی ریال خور قاضی نثار گروپ کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن نظام الدین ولد مصطفی شاہ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زبح کردیا۔

یاد رہے کہ کالعدم سپاہ صحابہ نامی ایک تنظیم سعودی عرب کی ایماء پر پاکستان میں بسنے والے تکفیری گروپ نے بنائی تھی اس تنظیم کا مقصد شیعہ مسلمانوں کے خلاف مُسلح دہشتگردی کرنا تھا۔ گزشتہ دور حکومت نے ان دہشتگرد تنظیموں کو ملک دشمن قرار دے کر پابندی لگادی تھی۔ مگر افسوس موجودہ حکومت اور اُس کے اتحادی پھر دہشتگردوں لاجسٹک سپورٹ فراہم کررہے ہیں۔ مسلم لیک نواز گروپ دہشتگردوں کے ہاتھوں یرغمال نظر آتا ہے۔موجود حکمراں جماعت اور سکیورٹی کے ادارہ ان تمام واقعات پر خاموش نطر آتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button