پاکستان

شہید مزمل حسین لبیک یاحسین علیہ السلام کی گونج میں سپردخاک

shaheed muzamil husssainشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ملیر محمدی ڈیرہ کے رہائشی 45 سالہ مومن مزمل حسین کا امریکی سعودی نواز دہشت گردوں نے اس وقت درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ روزہ افطار کرنے کے لیے آذان سنے اپنی دوکان سے باہر آئے ۔گھات لگائے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے ان پر حملہ کردیا ۔جس کے نتیجے میں مزمل حسین موقع پر شہید ہوگے ۔شہید کی نماز جنازہ بروز پیر ملیر پندرہ پر مولانا محمد علی صابری کی اقتدا میں ادا کی گئی ۔جبکہ شہید کی تدفین وادی حسین علیہ السلام قبرستان میں لبیک یاحسین علیہ السلام کے فلک شگاف نعروں کی گونج میں ہوئی

متعلقہ مضامین

Back to top button