اوستہ محمد ۔ناصبی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ قادر بخش شہید

28 جولائی, 2012 11:17

shiitenews shia killingنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع جعفر آباد کی تحصیل اوستہ محمد میں امریکی سعودی نواز کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے قادر بخش نامی شیعہ مومن شہید ہوگئے زرائع بتاتے ہے کہ شہید ہونے والے شیعہ مومن قادر بخش علاقے کے معروف شیعہ رہنما حاجی مٹھل خان عمرانی کے فرزند ہے۔

یار رہے سکیورٹی اداروں کی گود میں پلنے والی یہ تنظیم، کئی شیعہ مسلمانوں کی قتل میں ملوث ہے۔ ہر دور کی حکومت ان دہشتگردوں کی ہاتھوں خوفزدہ نظر آتی ہے۔

6:34 شام مارچ 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔