پاکستان

کوئٹہ ؛ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے محمد شہید

shiitenews shia killingنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بڑوری روڈ میں سعودی ریال خور کالعدم ملک دشمن جماعت لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ نوجوان محمد ولد محمد تقی شہید ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن محمد ولد محمد تقی کو کوئٹہ کے علاقے بڑوری روڈ پر نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی جانب سے چھریوں کے وار کے نتیجے میں شیعہ مومن محمد  ولد محمد تقی موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔ زرائع کے مطابق شہید علمدار روڈ کا رہائشی تھا۔ البتہ آخری اطلاعات کے مطابق شہید ہونے والے محمد ولد محمد تقی ولی عصر امام بارگاہ منتقل کیا گیاا تھا۔

کوئٹہ کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ میں تبدیل ہورہا ہے۔ حکومت اور سکیورٹی ادارے موجودہ حالات پر خاموش تماشائی نظر آتے ہے۔ سعودی ایماء پر ناصبی وہابی دہشتگرد پورے ملک میں شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button