پاکستان میں ماہ رمضان المبارک کا آغاز

21 جولائی, 2012 12:57

ramzanپاکستانی مسلمانوں نے ماہ رمضان المبارک کے روزے رکھنے کا آغاز کردیا ہے ۔رمضان المبارک روایتی مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے ۔رمضان اسلامی کیلینڈر کا نواں مہینہ ہے ۔اس مقدس مہینے مین ہر بالغ مردوعورت پر روزے رکھنا واجب ہوتا ہے ۔اس ماہ افطاری وسحری کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے ۔رمضان المبارک میں مساجد بھی نمازیوں سے بھر جاتی ہیں ۔اس ماہ میں شب قدر بھی ہے ۔مسلمان رہنماوں نے اس ماہ کی آمد پر عالم اسلام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔یہ مسلمانوں کی روحانی و جسمانی تربیت کا مہینہ ہے

2:45 صبح مارچ 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔