اورکزئی ڈسٹرکٹ میں مسافر وین پر دھماکہ ۱۰ شہید

18 جولائی, 2012 07:34

shiitenews hangu orakzai blastپاکستان کے شمالی قبائلی علاقے اورکزئی ڈسٹرکٹ میں علی اورکزئی روڈ کے پاس سیپائے گائوں کے قریب مسافر وین پر دھماکے میں دس مومنین شہید اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب وین مسافروں کے سیپائے گائوں کے پاس سے بٹھا رہی تھی، عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ بہت ذوردار تھا اور موقع پر ہی دس مومنین شہید اور کئی زخمی ہوگئے، زخمیوں کو قریبی اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
شہید ہونے والوں میں دو خواتین اور ایک ۱۱ سالہ بچہ بھی شامل ہے۔
یہ بھی اطلاعات ملی ہیں کے دھماکے کی ذمہ داری سعودی نمک خوار اور دہشت گرد گروپ طالبان نے قبول کرلی ہے۔ واضح رہے کے پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے پیچھے طالبان اور اس کے ذیلی گروپوں کا ہاتھ ہے۔ 

1:10 شام مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔