پاکستان

کراچی ناصبی وہابی دہشت گردوں کی شیعہ مخالف وال چاکنگ

SSP-Chokingشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکہ نواز دہشت گرد ٹو لے نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی دوران ریلی نمائش چورنگی پر شیعہ مقدسات کے خلاف نازیبا وال چاکنگ کی۔
تفصیلات کے مطابق آج کراچی میں کالعدم ناصبی وہابی ٹولہ سپاہ صحابہ کی جانب سے ایک ریلی گرومندر سے نکالی گئی، ریلی کےنمائش چورنگی پہنچتے ہی چند دہشت گردوں نے اطراف کی دیواروں پر امام زمانہ(عج) اور امام خمینی ؒ کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے نا زیبا وال چاکنگ کی اور نزدیک کھڑے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہکار خاموش تماشائی بنے رہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button