پاکستان
گلگت میں ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اور شہادت
گلگت کے علاقے ناپورہ میں شیعہ نوجوان ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید، باڈی ویرانے سے مل گئی۔ اطلاعات کے مطابق شیعہ نوجوان ظہیر علی ولد محمد علی کو ناپورہ میں شہید کر کے ان کی لاش ویرانے میں پھینک کر دہشت گرد فرار ہو گئے۔ شہید کی عمر 14 سال بتائی جاتی ہے جبکہاور طالب علم تھے۔ شہید کی لاش ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کی گئی ہے جبکہ علاقے میں پہلے ہی افرا تفری کا سماں ہے۔
نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق گلگت کے علاقے ناپورہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ نوجوان14 سالہ زبیر علی شہید ہوگئے ۔ بتایاجاتا ہے کہ شہید ہونے والے زبیر علی کے والد محمد علی کسٹم آفس کے اے ایس آئی ہے۔
ابھی ۱۹ مومنین کے جنازے اٹھے ہی تھے کہ دہشت گردوں نے ایک اور مومن کو شہید کردیا، حکومت نہ جانے کہاں ہے؟ دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے۔