پاکستان

خان پور میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جمعہ ملک گیر یوم سوگ منایا جائے گا جعفریہ الاءنس

shiitenews jaffria allainceسا نحہ خان پور چہلم کے جلوس میں دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے چیف جسٹس سوموٹو ایکشن لیں،سانحہ خان پور چہلم کے جلوس میں زخمی ہونے والے عزادران کو طبی سہولیات فراہم کی جائے۔خان پور جلوس دہشت گردی میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔چہلم امام حسین علیہ السلام خان پور میں ہونے والی

دہشت گردی کے خلاف ملک گیر یوم سوگ منایا جائے گا۔ کراچی تمام جامعہ مساجد میں شہداء کے ایصال کیلئے قرآن خوانی و مجالس عزاء اور احتجاجی ماتمی جلوس نکالے جائیں گے ۔علامہ عباس کمیلی ، مولانا حسین مسعودی، علامہ نثار قلندری،علامہ فرقان حیدر، علامہ باقر زیدی،علامہ جعفر رضا،سلمان مجتبیٰ ،لئیق الزماں،شبرّ کا مشترکہ مذمتی بیان۔
سا نحہ خان پور چہلم کے جلوس میں دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے چیف جسٹس سوموٹو ایکشن لیںسانحہ خان پور چہلم کے جلوس میں زخمی ہونے والے عزادران کو طبی سہولیات فراہم کی جائے۔خان پور جلوس دہشت گردی میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔چہلم امام حسین علیہ السلام خان پور میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف ملک گیر یوم سوگ منایا جائے گا۔ کراچی تمام جامعہ مساجد میں شہداء کے ایصال کیلئے قرآن خوانی و مجالس عزاء اور احتجاجی ماتمی جلوس نکالے جائیں گے ۔علامہ عباس کمیلی ، مولانا حسین مسعودی، علامہ نثار قلندری،علامہ فرقان حیدر، علامہ باقر زیدی،علامہ جعفر رضا،سلمان مجتبیٰ ،لئیق الزماں،شبرّ کا مشترکہ مذمتی بیان۔ ۔ان خیالات کا اظہار علامہ عباس کمیلی ، مولانا حسین مسعودی، علامہ نثار قلندری،علامہ فرقان حیدر، علامہ باقر زیدی،علامہ جعفر رضا،سلمان مجتبیٰ ،لئیق الزماں،شبرّ نے جعفریہ الائنس سپریم کے اجلاس میں اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔ر ہنماؤں کاکہنا تھا کہ خان پور چہلم کے جلوس میں ملوث دہشت گردوں اور ان کے سربراہو ں کو فلفور گرفتار کیا جائے۔سانحہ چہلم خان پور میں کالعدم دہشت گرد تنظیمیں ملوث ہیں اور اس دہشت گردی کی ایف،آئی ،آر تاحال نہیں کٹی رہنماؤں کاکہنا تھا کہ کانگریسی ایجنٹ کالعدم دہشت گرد تنظیمیں ملک کو دہشت گردی کی لپیٹ میں لئے ہوئے ہیں اور ملت جعفریہ کے معصوم اور بے گناہوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا رہاے اور حکومت پنجاب اس بات سے بخوبی واقف ہے کے پنجاب دہشت گردوں کی آماجگاہ بن چکا ہے اور ان کی پشت پناہی میں ہی یہ دہشت گرد پر وان چڑھ رہے ہیں ۔رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سانحہ میں زخمی ہونے والے عزاداران کو حکومت سر کاری سطح پر علاج اور بہتر طبی سہولیات مہیہ کرے ، دہشت گردی کے خلاف مقدمہ درج کررے بصورت دیگر ملک گیر احتجاجی سلسلہ شروع کر دیا جائے گاو اقعہ میں ملوث دہشت گرد عناصر کو اور ان کے سر پرست کالعدم جماعتوں کے رہنماؤں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دے ر ہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ حکومت اُن نا اہل پولیس اہکاروں کے خلاف سخت ایکشن لے کہ جن کی ناقص سکیورٹی کے سبب جلوس عزاء کے راستے میں بم دھماکہ ہوا،رہنماؤں نے پولیس کی جانب سے واقعہ کی نوعیت کو تبدیل کرنے اور حقائق کا رخ موڑنے والے ان پولیس افسرران کو بر طرف کیا جائے اور ان افسران کومعطل کر کے شامل تفتیش کیا جائے

متعلقہ مضامین

Back to top button