اے این پی کی فائرنگ شیعہ نوجوان عبدالکریم شہید

03 ستمبر, 2011 23:46

shiitenews shaheed twoکراچی: حسین ہزارہ گوٹھ گلشن اقبال میں اے این پی کی فائرنگ سے 24سالہ عبدالکریم ولد عبدلرحیم شہید ہوگئے  شیعت نیوز کی اطلاعات کے مطابق شہید کو گلشن اقبال کے علاقے ہزارہ گوٹھ میں نشانہ بنایا گیا، واضع رہے کے ہزارہ گوٹھ وہ مقام ہے جہاں آج سے کچھ دن پہلے اے این پے کی فائرنگ سے آغا جعفر کو شہید کردیا گیا تھا

اُس دن سے اس علاقے میں  ملت تشیع کے اندر شدید اضطراب پایا جاتا ہے۔

 

پچھلے دو ماہ میں ہزارہ گوٹھ میں تین شیعہ نوجوانوں کو بشمول عبد الکریم، آغا جعفر اور قربان علی شہید کیا جا چکا ہے۔

11:49 صبح مارچ 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔