پاکستان

پارہ چنار __ دہشت گردوں کے حملے میں 7 افراد شہید

shiitenews taliban-543پاکستان  کے قبائلی علاقہ کرم ایجنسی میں مسافر گاڑی پر طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 7 افراد شہید ہوگئے ہیں مقامی قبائل
اور طالبان شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پاراچنار سے علی زئی جا نے والے مسافروں کی گاڑی پر شدت پسندوں نے مخیزئی کے علاقے میں حملہ کیا اس دوران فائرنگ سے گاڑی میں سوار 4 مسافر موقع پر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ، بعد میں مزید تین افراد زخموں کی تاب نہ کر شہید ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button