پاکستان

کراچی:ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شیعہ وکیل مرتضیٰ چنائے شہید

murtaza chunayکراچی کے علاقے ڈیفنس میں کالعدم دہشت گردگروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے یذیدی درندوں کی فائرنگ سے معروف قانون دان شیعہ وکیل مرتضیٰ چنائے شہید ہو گئے۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز کراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں کالعدم ہشت گردگروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے یذیدی درندوں کی فائرنگ سے معروف قانون دان شیعہ وکیل مرتضیٰ چنائے شہید ہو گئے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شیعہ وکیل اپنے کام سے گاڑی میں جا رہے تھے کہ اچانک ان پر موٹر سائیکل سوار ناصبی وہابی درندوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے ،شہید کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button