پاکستان
کوٹری:یذیدی دہشت گردوں کا شیعیان حیدر کرار کے گھروں پر حملہ
![shiitenews_banned_talban](images/stories/2011/june/shiitenews_banned_talban.jpg)
دوسری جانب تازہ ترین موصولہ اطلاعات کے مطابق کوٹری پولیس نے گرفتار ناصبی وہابی دہشت گرد کو رہا کرنے کے لئے سر گرمی شروع کر کھی ہے جس کے باعث علاقہ مکینوں کے اندر شدید غم غصہ پایا جاتا ہے ،تاہم شیعہ علماء کونسل پاکستان ،جعفریہ الائنس پاکستان ،مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤںنے حکومت سندھ پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کالعدم دہشتگرد گروہ کے ناصبی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کی جائے اور قرار واقعی سزا دی جائے ۔
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھی ناصبی وہابی دہشت گردوں نے رات گئے شیعہ عقائد کے خلاف وال چاکنگ کی تھی جس کی روک تھام کے واقع پر کالعدم دہشت گرد گرو ہ سپاہ صحابہ کے ناصبی وہابی دہشت گردوںنے شیعہ عمائدین کو فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا ،تاہم اس واقعہ میں بھی پولیس کا کردار مشکوک رہا تھا جس پر شیعہ عمائدین میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے۔