کسی ملک کو اجازت نہیں دی جاسکتی کہ وہ بحرین سمیت کسی بھی ملک پر چڑھ دوڑے، اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں، ڈاکٹر بابر اعوان

سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ کسی ملک کو یہ حق حاصل نہیں ہےکہ وہ دوسرے ملک کی سالمیت اور عوام کے خلاف مظالم ڈھائے، اگر کسی ملک کی قوم تبدیلی چاہتی ہے تو یہ اس کا بنیادی حق ہے جسے پوری دنیا کو تسلیم کرنا چاہیےاس موقع پر سعودي سفير عبدالعزيز بن ابراہيم الغدیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اگر کوئي مسائل درپيش ہوں تو سعودي عرب انہں اپنے مسائل سمجھتا ہے، پاکستان کو جب بھي مشکل وقت ميں ضرورت پڑي تو ہم اپنا فرض سمجھتے ہوئے مدد کريں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان ميں ديگر کئي اسلامي ممالک کي کتابوں کے تراجم بھي ہونے چاہيں تاکہ ايک دوسرے کے تجربات سے فائدہ حاصل کيا جاسکے۔ سينيٹر راجہ ظفرالحق کا کہنا تھا کہ جب ہم نے ايٹمي دھماکے کيے تو سعودي حکومت نے تين عرب کا تيل مفت فراہم کيا۔ سعودي عرب کي بنياد قرآن اور سُنت سنت پر ہے۔ پروفيسر ساجد مير نے کہا کہ قوموں اور ملکوں کے ليڈر کتابيں پڑھ کر نہيں بنا کرتے۔








