پاکستان

کراچی:ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ،شیعہ نوجوان شہید

Breaking_News_72کراچی کے علاقے ایف سی ایریا میںناصبی دہشت گردوں نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بناتے ہوئے ایک شیعہ نوجوان پر فائرنگ کی ہے جسکے نتیجہ میں شیعہ نوجوان شہید ہو گیا۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے رہاشی (جے پی ایم سی کارڈیک فلیٹس)  چوبیس سالہ شیعہ نوجوان سید وسیم حیدر زیدی ولد سید وصی حیدر کو ایف سی ایریا میں کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ،لشکر  جھنگوی اور طالبان دہشت گرودں کے ناصبی وہابی درندوںنے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بناتے ہوئےشہید کر دیا ہے۔
عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ موٹر ساییکل پر سوار کالعدم دہشت گرد گروہوں کے ناصبی وہابی دہشت گردوںنے ایفسی ایریا کے علاقے میں سید وسیم حیدر کو گولیوں کا نشانہ بنایا اور ان کو سینے اور سر میں گولیاں لگیں جس کے سبب وہ شہید ہو گٔے ۔
ابتدایی معلومات کے مطابق شہید کے جسد خاکی کو مقامیاسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں سے ان کے ورثا کے حوالے کیا جایے گا،واضح رہے کہ ایک مرتبہ پھر شہر کراچی میں کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کے ناصبی یذید صفت درندوںنے شیعہ نوجوانوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے جس کے نتیجہ میں گذشتہ چھ ماہ سے اب تک درجنوں شیعہ نوجوان و بزرگ شہید ہو چکے ہیں۔
واضح رہے کہ شہید وسیم حیدر ذوالجناح و علم کی زیارات مقدسہ بھی تیار کرتا تھا اور جلوس ہاے عزاء میں زیارت کے لیے موجود رہا کرتا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button