پاکستان

پشاور ۔ناصبی دہشت گردو کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان شہید،مجلس وحدت کی مذمت

safdar_shaheed.1jpg

آج صبح پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار میں ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان صفدر عباس کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کالعدم ناصبی دہشت گردوں نے شہید صفدر عباس کو اس وقت اپنی دہشت گردی کا نشانہ بنایا جب وہ صبح اپنے آفس جارہے تھے کہ پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار میں پہلے سے گھات لگائے کالعدم دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں صفدر  عباس موقع پر شہید ہوگئے واضح رہے کہ شہید کا تعلق محرم کمیٹی اور امامیہ اسکاؤٹ سے تھا۔
 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button