کراچی: معروف شیعہ رہنمانیئر زیدی شہید

کراچی کے علاقے محمود آباد نمبر 4کے رہائشی معروف شیعہ رہنما نیئر زیدی کو کالعدم دہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی اور یذید صفت دہشت گردوںنے فائرنگ کر کے شہید کر دیاہے۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے محمود آباد 4کے رہائشی معروف شیعہ رہنما اور پاسبان عزاء کے بانی رکن نیئر زیدی کو کالعدم دہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی کے یذیدی دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔واضح رہے کہ شہید کو ایک طویل عرصے سے ناصبی دہشت گردوں کی جانب سے دھمکیاں بھی موصول ہو رہی تھیں،تاہم محرم الحرام کی آمد سے قبل ایک مرتبہ پھر یذیدی لعین دہشتگردوں نے اپنی دہشت گردانہ کاروائیوں میں تیزی کر دی ہے جبکہ حکومت ایک طویل عرصے سے شیعیان پاکستان بلخصوص شیعیان کراچی کی ٹارگٹ کلنگ پر مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے۔








