پاکستان

مستونگ: طالبان دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک شیعہ شہید

Breaking_News_72بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کالعدم د ہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کی ناصبی اور طالبان دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ علیم منگی شہید ہو گیا۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کالعدم دہشت گرد تنظیموں  کے ناصبی اور طالبان دہشت گردوں نے علاقے کے رہائشی ایک شیعہ فرد عبد العلیم منگی پیر کی رات گیارہ بجے فائرنگ کر کے شہید کر دیاہے۔
ابتدائی معلومات اور عینی شاہدین کے مطابق شہید علیم منگی حجام کی دکانکے مالک تھے ،شہید علیم منگی دکان سے نکل کر گھر کے لئے کسی کام سے جا رہے تھے کہ گھات لگائے یذیدی دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا،شہید کی جسد خاکی کو مقامی اسپتال پہنچایا گیا ،تاہم ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دار فانی سے کوچ کر گئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button