08 جنوری, 2010 07:02
ملک بھر میں جمعہ کے روز سانحہ عاشورا کراچی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگناءزیشن پاکستان کی اپیل پر احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گٔیں جبکہ مرکزی احتجاجی ریلی اسلام آباد میں نکالی گیی۔ملاحظہ کریں تصویری جھلکیاں