کوئٹہ ۔۔۔ٹارگٹ کلنگ

07 جنوری, 2010 08:11

target

گذشتہ شب کوئٹہ میں سپاہ یزید کے دہشتگردوں نے محمد عارف نامی ایک شیعہ نو جوان کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔واضح رہے کہ کوئٹہ میں گذشتہ کئی ماہ سے جاری ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں درجنوں بے گناہ شیعہ نوجوانوں اور عمائدین کو شہید کیا جا چکا ہے۔

6:30 شام اپریل 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔