دختران ملت جعفریہ کی جانب سے پریس کلب پر مظاہرہ کیا جائے گا۔

01 جنوری, 2010 04:17

PAKISTAN/

سانحہ عاشورا کے خلاف ہونے والی سازشوں پر دختران ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے خواتین کا ایک احتجاجی مظاہرہ دو جنوری بروز ہفتہ کو کراچی پریس کلب میں کیا جائے گا،جس میں شہر بھر سے دختران ملت جعفریہ بڑی تعداد میں شریک ہوں گی۔واضح رہے کہ سانحہ عاشورا کے بعد ملک بھر میں سازشی عناصر اور چند زر خرید ٹی وی اینکرز نے سانحہ عاشورا کو فراموش کرنے کی گھنائنی سازش کی تھی،جس پر ملت جعفریہ میں غم و غصہ کی لہر پائی جاتی ہے۔

5:36 صبح اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔