سانحہ کراچی کی ابتدائی رپورٹ پیش

31 دسمبر, 2009 09:30


sindh-police-logo

کراچی میں یوم عاشور پر جلوس پر حملے اور نامعلوم افراد کی جانب سے مارکیٹوں کو آگ لگانے سے ہونیوالے نقصانات اور گرفتاریوں کی ابتدائی  پولیس رپورٹ پیش کردی گئي ہے۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردانہ دھماکے میں چوالیس افراد شہید اورایک سوانیس زخمی ہوئے ہيں ۔ دھماکے کے بعد نامعلوم افراد نے550 دکانیں اورتیس گاڑیاں نذرآتش کر دیں عینی شاہدین  کا کہنا ہے کہ لوگوں کی املا ک کوآگ لگانے میں بھی طالبان کا ہاتھ تھا .

9:41 شام اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔