یوم عاشور: ملک بھر میں فوج طلب

26 دسمبر, 2009 16:25


army1 محرم الحرام میں امن وامان یقینی بنانے کے لئے فوج طلب کر لی گئی ہے، وفاقی اور چاروں صوبائی دارلحکومتوں سمیت چھتیس شہروں کو حساس قرار دیدیا گیا ہے۔پاک فوج کے ترجمان کے مطابق صوبائی حکومتوں نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لئے فوج کی خدمات طلب کی تھیں جس پر فوج کی ایک سو بیس کمپنیاں فراہم کر دی گئی ہیں

12:29 شام اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔