مقبوضہ کشمیر: عزاداروں پر بھارتی فورسز کی فائرنگ

26 دسمبر, 2009 08:09


kashmir مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوس پر بھارتی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے تیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ سری نگر میں قابض انتظامیہ کی جانب سے محرم الحرام کے جلوسوں پر بیس سالہ پابندی کے باوجود سینکڑوں افراد نے آٹھویں محرم کا جلوس نکالا۔ بھارتی پولیس نے محرم کے جلوس کو منتشر کرنے کے لیئے شرکاء پر آنسو گیس فائر کی اور لاٹھی چارج کیا جس سے پینتیس افراد زخمی ہو گئے۔

4:26 صبح اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔