مقبوضہ فلسطین

غزہ میں غاصب اسرائیل کی طرف سے ممنوعہ اسلحے کااستعمال۔

ghaza909روس ٹوڈے” کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسیطنی وزیرصحت ابوالریش نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی ہاتھوں شہید ہونے والے مظلوم فلسطینی زخموں کے جسموں سے دوران علاج ایسے بلٹس برآمد ہوئے ہیں جس کااستعمال بین الاقوامی سطح پرممنوع ہے،انہوں نے مزیدکہا کہ ظالم اسرائیلیوں نے فلسطینی عام شہریوں کوبے رحمانہ اوروحشیانہ طریقے سے نشانہ بنایا،غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے مطابق25زخمیوں کو علاج کے لئے بیرون ممالک بھیجے گئے جن میں 19کومصرجبکہ6کو اردن بھیج دئیے گئے اس کے علاوہ بے شمار زخمی ایسے ہیں جو کہیں منتقل کرانے کے قابل نہیں ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button