فلسطینی اور لبنانی مزاحمت کے سامنے اسرائیل کی ناتوانی کا اعتراف۔

14 مئی, 2014 09:45

israilpolliceاسرائیلی فوج کے افسروں نے فلسطین اور لبنان کی مزاحمت کے سامنے اپنی ناتوانی کا اعتراف کیا ہے ۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صہونی ذرائع نے آج اعلان کیا ہے کہ اسرائی بیس فوجی افسروں نے ، اسرائیل وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کو ایک خط میں لکھا ہے کہ اسرائیلی فوج میں فلسطینی اور لبنانی مزاحمت سے مقابلے کی توانائی نہيں پائی جاتی ۔ اسی سلسلے میں صہونی اخبار معاریو نے بھی گذشتہ اپریل کے مہینے میں ، حزب اللہ لبنان کے مقابلے میں اسرائيلی فوج کی طاقت کمزور ہونے کی خبردی تھی ۔ اسرائیلی اخبار ھاآرٹص نے بھی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سالانہ ہزاروں اسرائیلی فوجی ، فوج مختلف شعبوں سے فرار کر جاتے ہیں ۔

10:50 صبح جون 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔