صہیوني فوجيوں کا حملہ ايک فلسطيني شہيد

العالم کے مطابق صہيوني فوجيوں نے غرب اردن کے شہر اريحا کےقريب ايک فلسطيني کو گولي ماردي –
العالم نے خبردي ہے کہ صيہوني فوجيوں نے فلسطيني رہنما وسام سدر کو رہا کرنے کے چوبيس گھنٹے کے اندر دوبارہ گرفتار کرليا –
صيہوني فوجيوں نے اسي طرح پير کي صبح الخليل شہر کے الجعبري کے علاقے ميں فلسطينيوں کے رہائشي مکانات پر حملہ کرکے نو فلسطينيوں کو گرفتار کرکے انہيں نامعلوم مقام پر منتقل کرديا ہے








