ایک فلسطینی کی شہادت

جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو قدس بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ زیدان فطائر نامی ایک فلسطینی مسلمان اپنے جہادی مشن کے دوران شہید ہوگیا۔اس بیان میں اس جانب کوئی اشارہ نہیں کیا گيا کہ یہ فلسطینی مسلمان کس جہادی مشن پر تھا۔القدس بریگیڈ کے بیان کے مطابق چوبیس سالہ فلسطینی مسلمان غزہ میں دیرالبلح کا رہنے والا تھا۔








