مقبوضہ فلسطین

صہیونی ریاست کے جارحانہ عزائم

israil flaq6صیہونی فوج، حزب اللہ لبنان کے خلاف ممکنہ جنگ کے لئے بھرپور طرح سے فوجی مشقیں کررہی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج میں شمالی محاذ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی اس دھمکی کے بعد کہ صہیونی ریاست کی جانب سے آئندہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں حزب اللہ الخلیل کے علاقے پر قبضہ کرلے گي، حزب اللہ کے ساتھ آئندہ جنگ ماضی کی جنگوں سے مکمل طرح سے مختلف ہوگي۔ اس صہیونی جنرل نے کہا کہ اسرائیل کو حزب اللہ لبنان کی توانائيوں پر تشویش لاحق ہے اور مستقبل میں حزب اللہ کے خلاف جنگ بڑی دشوار اور پیچیدہ ہوگي۔ واضح رہے کہ حزب اللہ لبنان نے دوہزار چھے میں تینتیس روزہ جارحیت میں صہیونی ریاست کونہایت بھیانک شکست دی تھی۔ اس شکست سے صہیونی ریاست کے ناقابل شکست ہونے کا بھرم ٹوٹ گيا اور صہیونی ریاست آج تک اس شکست کے زخم چاٹ رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button