مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ، کئی نمازی زخمی

08 فروری, 2014 09:30

masjidaqsaمسجد الاقصی میں آج نماز جمعہ کے بعد فلسطینی نمازیوں پر صہیونی فورس نے حملہ کرتے ہوئے آنسو گیس کے گولے اور ہوائی فائز کئے۔
صہیونیوں کے اس حملے میں ۲۰ فلسطینی نمازی زخمی ہوئے ہیں جبکہ صہیونی فورس نے مسجد الاقصی کے اندر فلسطینی خواتین کو بھی مورد ضرب و شتم قرار دیا۔
اطلاعات کے مطابق فلسطینیوں نے اپنا دفاع کرتے ہوئے اسرائیلی فوجیوں پر پتھر پھینکے۔

6:13 صبح مئی 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔