حرم ابراہیمی پر صہیونیوں کا حملہ

05 جولائی, 2013 09:29

israil army مرکز اطلاع رساني فلسطين کے مطابق صہيوني آبادکاروں نے جنہيں اسرائيلي فوجيوں کي حمايت حاصل تھي، بدھ کے روز غرب اردن ميں مسجد ابراہيم عليہ السلام کے احاطے ميں داخل ہوئے اور تاريخي ديواروں کو زبردست نقصان پہنچايا-
الخليل شہر کے وقف بورڈ کے سربراہ نے صہيوني آبادکاروں کے اس اقدام کي مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيلي حکومت فلسطين کے اسلامي اور تاريخي آثار کو مٹانے کي پاليسي پر عمل کر رہي ہے-

8:28 صبح مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top