بیت المقدس میں تین فلسطینی شہید اور زخمی

13 مارچ, 2013 09:57

shaheed plfبیت المقدس میں فلسطینیوں پر صہیونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں ۔
صہیونی فوجیوں نے کل منگل کو بیت المقدس میں فلسطینیوں پر حملہ کیا جسکے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور دو دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
ادھر فرانس پریس نے بھی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے شہید فلسطینی نوجوان کا نام "محمدالطیتی” اور اسکی عمر 23 سال بتائی ہے۔

12:50 شام اپریل 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔