اسرائیلی جاسوسی طیارہ جنوب لبنان میں گرکرتباہ

15 جولائی, 2014 11:48

wafaالمناررپورٹ کے مطابق ایک اسرائیلی طیارہ گزشتہ روزبعد ظہراس وقت گرکرتباہ ہوا جب وہ لبنان کے شہرکفرکلا کی فضاوں کے حدود جاسوسی کررہا تھا ذرائع کہناہے کہ وہ 8:20پرسرزمیں مقبوضہ فلسطین سے روانہ ہوا تھاجو جاکر2:15پر گرکرتباہ ہوگیا۔

11:53 صبح اپریل 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔