لبنان
جو مقاومت کا قائل نہیں ہےاسے صدارت کا کوئی حق نہیں ہے: حزب اللہ
شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک حزب اللہ کے بعض زمہ داروں نے موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو مقاومت کرنا نہیں جانتا اسے لبنانی صدارت کی کرسی پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں ہے