لبنان

لبنان تکفیری دہشتگرد ٹولہ کے سرنہ احمد الاسیر کی دہشتگردونہ کاروائی کہ دھمکی

ahmad alserلبنان میں تکفیریوں کے سرغنہ احمد الاسیر نے مزید دہشتگردانہ کاروائياں کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ذرائع کے مطابق تکفیری شیخ نے جو لبنان میں دہشتگردوں کا سرغنہ ہے، تحریک امل اور لبنانی فوج کو حملوں کی دھمکی دی ہے۔ تکفیری شیخ نے ایک ویڈیو میں دعوی کیا ہے کہ شام، لبنان اور عراق میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ لبنان میں تکفیری شیخ احمد الاسیر اور لبنانی فوج کے درمیاں شدید جھڑپیں ہوئي تھیں جن میں بیس فوجی اور گيارہ تکفیری دہشتگرد ہلا ک ہوئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق بیروت کے مضافاتی علاقے میں تکفیری شیخ کے حامیوں اور شام کے حامی شاکر البرجاوی کے حامیوں کےدرمیان جھڑپیں ہورہی ہیں۔ ان جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک اور تیرہ زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button