حزب اللہ کے شہید مجاہد کا جلوس جنازہ

20 فروری, 2014 10:18

shaheed hizbulla jalusحزب اللہ لبنان کے ایک شہید مجاہد جو شام میں جہادی کاروائیوں کے دوران شہید ہوئے کا حزب اللہ کے عہدہ داروں کی موجودگی میں جلوس جنازہ نکالا گیا۔
شہید قاسم عبد الرووف علو کے تشییع جنازہ کے مراسم میں جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے مسئول حاج علی ضعون سمیت شہر ’’الظوطر غربی‘‘ کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
شہید کے جلوس جنازہ میں لوگوں نے امام خمینی(رہ) ، رہبر معظم اور حزب اللہ کے دیگر شہدا کی تصویریں ہاتھ میں اٹھائی ہوئی تھیں جبکہ لبیک یا زینب(س) اور لبیک یا حسین(ع) کے نعرے بلند کر رہے تھے۔

7:45 صبح مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔