ایران کے وزیر خارجہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

15 جنوری, 2014 09:56

Sayyed Nasrallahاسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد ظریف نے اپنے لبنان کے سفر کے دوران آج صبح حزب اللہ کے جنرل سکریٹری سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی ہے۔
المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ اور حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے لبنان اور علاقے کے حالات پر گفتگو کی ہے۔
ڈاکٹر ظریف اپنے اس سفر میں لبنان کے صدر میشل سلیمان سے بھی ملاقات کریں گے۔

8:56 شام اپریل 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔