لبنان

حزب اللہ کے ایک اور مجاہد کا جنازہ جلوس

hizbulla5حزب اللہ اور اسلامی مزاحمت کے پیروکاروں نے جنوبی لبنان کے علاقے ’’معروب‘‘ میں شہید ’’ذوالفقار حسن حرز‘‘ کا جلوس جنازہ نکالا جو شام میں شہید ہوئے تھے۔
اس شہید کے مراسم تشییع میں علمائے دین اور حزب اللہ کے اراکین کے علاوہ سیاسی عہدہ داروں نے بھی شرکت کی۔
شہید ذوالفقار کے جسد کو ان کے گھر سے تشییع کر کے معروب کے قبرستان ’’گلزار شہدا‘‘ میں دفن کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button