سید حسن نصراللہ لبنان میں سال کی مقبول ترین شخصیت

01 جنوری, 2014 11:13

syed hasan nasrullaحزب اللہ لبنان کے سربراہ "سید حسن نصراللہ” کو لبنان میں سال کی مقبول ترین شخصیت کے عنوان سےمنتخب کرلیا گیا ہے۔ العالم کی رپورٹ کےمطابق لبنان کے چینل L B C کی جانب سے کرائے جانے والے ملک گیر سروے میں شرکت کرنے والے 61 فیصد افراد نے حزب اللہ کے سربراہ "سید حسن نصراللہ” کو سال کی سب سے برجستہ و مقبولیت ترین شخصیت کے عنوان سے منتخب کرلیا ہے، جبکہ سید حسن نصراللہ کے بعد لبنان کی قومی آزاد پارٹی کے سربراہ "میشل عون” کی مقبولیت کا تناسب تقریبا 13 فیصد رہا، اس طرح "میشل عون” حزب اللہ کے سربراہ کے بعد لبنان کی دوسری مقبول شخصیت کے عنوان سے سامنے آئے ہیں۔

11:19 صبح اپریل 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔