لبنان

حزب اللہ کے ۷ مجاہدوں کی شام میں شہادت

hizbulla yelowگزشتہ چند دنوں میں حزب اللہ لبنان کے ۷ مجاہدین شام میں اسلامی مقدسات کی حفاظت کرتے ہوئے تکفیری دھشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق بقاع علاقے کے رہنے والے خضر احمد مطر اور باسل محمد حیدر، مجدل سلم علاقے کے عبد الجلیل یاسین، نحلہ البقاعیہ کے رہنےوالے علی ضرغام فارس غازیہ جنوبی کے حسین موسی برکات اور نبیہ بسما شام میں جہادی کاروائیوں کے دوران شہید ہو گئے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ صہیونی حکومت کے وزیر جنگ نے آج اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے تا ہم شام میں اپنے ۳۰۰ مجاہد قربان کئے ہیں۔
صہیونیسٹ کے وزیر جنگ کا یہ دعویٰ اس حال میں سامنے آیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے شہداء کی تعداد کے بارے میں متضاد رپورٹیں شائع ہو رہی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button