لبنان

حالیہ دنوں میں حزب اللہ کے ۶ مجاہد شام میں جہادی کاروائیوں کے دوران شہید ہو گئے ہیں۔

shaheed sadiqرپورٹ کے مطابق محسن کمال الغن، علی صادق عابدین، صلاح الدین علی یوسف، حسن عبد الکریم یاسین چند روز قبل شام میں تکفیریوں کے مقابلے میں ہوئی جہادی کاروائیوں میں شہید ہوئے جبکہ محمد ناصر امہز اور علی موسی کورانی آج حرم حضرت زینب (ع) کے اطراف میں ہوئی دھشتگردانہ کاروائیوں میں شہید ہوئے ہیں۔
حزب اللہ لبنان ۲۰۱۲ کے آواخر سے شام میں تکفیریوں کا مقابلہ کر رہے ہیں اور تب سے ابتک حزب اللہ کے ۲۵۰ سے زیادہ مجاہد شہید ہو چکے ہیں۔


متعلقہ مضامین

Back to top button