سید فضل اللہ نے عرب ممالک کی طرف سے شام میں فتنہ پھیلانے پر شدید تنقید

07 دسمبر, 2013 11:46

fazlullaبیروت لبنان کے خطیب جمعہ حجت الاسلام سید علی فضل الله نے اس ہفتہ منطقہ حارہ حریک کے مسجد امامین حسنین علیہ السلام میں منعقدہ نماز جمعہ کے خطبہ میں دنیا کے بڑے ممالک کو شام کے بحران کو ختم کرنے کی کوشش کی دعوت دی ہے اور بیان کیا : دنیا کی حکومتیں خاص کر عربی ممالک کی حکومتیں جو شام میں صاحب نفوذ ہیں ان کو چاہیئے کہ اس ملک میں موجودہ بحران کو ختم کرنے کی کوشش کریں نہ یہ کہ اس بحران کو اور شعلہ ور کریں ۔

10:23 صبح اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔