حزب اللہ کے ایک سینیئر کمانڈر شہید

04 دسمبر, 2013 13:48

comenderالمنار ٹیلیویژن کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ایک سینیئر کمانڈر حسان ہولو اللقیس کا آج صبح دارالحکومت بیروت میں نامعلوم مسلح افراد نے حدیثہ کے علاقے میں ان گھر کے سامنے قتل کردیا۔ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اس قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس دہشتگردانہ واقعے کا ذمہ دار غاصب صہیونی ریاست کو قرار دیا ہے۔

10:50 صبح اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔