لبنان

صیہونی حکومت اور وہابی تکفیری گروہ سب سے بڑا خطرہ

politicalلبنان میں تحرک امل میں سیاسی شعبے کے سربراہ جیمل حایک نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور وہابی تکفیری گروہ علاقے کے امن و استحکام کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ جمیل حایک نے صیہونی حکومت اور تکفیری گروہوں کے خطروں کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ان خطروں کا مقابلہ کرنے کیلئے قومی اتحاد نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملت لبنان نے اپنے اتحاد و یکجہتی سےصیہونی دشمن کو شکست دی ہے۔ انہوں نے سیاسی گروہوں سے داخلی اختلافات کے خاتمے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ تکفیری گروہوں کا خطرہ صیہونی حکومت سے کم نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button