لبنان

لبنان نے ترکی کے دوپائلٹوں کو اپنے 9 شہریوں کے بدلے میں آزاد کردیا ہے

pailetترکی نے شام میں اپنے حامی دہشت گردوں کے ہاتھوں لبنان کے اغوا شدہ 9 شہریوں کو آزاد کروادیا ہے جبکہ لبنان نے بھی ترکی کے اغوا شدہ دو پائلٹوں کو آزاد کروادیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس سے قبل ترکی نے شام میں اپنے حامی دہشت گردوں کے ہاتھوں لبنان کے اغوا شدہ 9 شہریوں کو آزاد کروادیا تھا جبکہ لبنان نے بھی ترکی کے اغوا شدہ دو پائلٹوں کو آزاد کروادیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button